آپ کا بچہ جیسے ہی کتاب کو کھولتا ہے تو کتاب کھولتے ہی دماغ بند ہو جاتا ہے پڑھنے کو دل نہیں کرتا کوئی بھی چیز ذہن میں نہیں بیٹھتی بلکہ بار بار یاد کرنے کے باوجود بھول جاتی ہے۔ کئی طرح کے علاج کروانے کے باوجود یہ مسئلہ حل نہیں ہو رہا تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو ایسا پاور فل وظیفہ بتائیں گے کہ جس کو ہمارے بتائے گئے طریقے کے مطابق کرنے سے انشاء اللہ آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ فجر کی نماز کے بعد اللہ کے 99 ناموں میں سے ان دو اسماء مبارک
یا خبیر: باخبر اور اگاہ
یا رشید: صحیح راہ پر چلنے والا
کو اپنے نام کے اعداد کے مطابق پڑھ کے پانی پر دم کرنا ہے اور سکول بھیجنے سے پہلے بچوں کو پلا دینا ہے۔ انشاء ا للہ چند دنوں کے اندر آپ دیکھیں گے کہ بچوں کا پڑھائی میں دل لگنے لگ جائے گا اور ان کا بند دماغ بھی کھل جائے گا۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو لگتا ہے کہ بچوں کے ان مسائل کے پیچھے جادو ٹونا بندش یا نظر بد ہے تو اس کے کامیاب روحانی علاج کے لیے ہمارے مراقبہ سینٹر میں انہی دونوں اسم اعظم کے روحانی تاثیر سے بھرپور نقش تیار کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ یہ نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں یا پھر اپنے نام کے اعداد معلوم کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Post
Baby Size In 6th Month Of Pregnancy
السلام علیکم ناظرین! ہمارا آج کا موضوع ہے حمل میں بچے کی گروتھ کا کم ہونا اور ہر ماں کو یہ اویرنس ہونی چاہیے کہ اس کے بچے کی گروتھ ویسی کیوں نہیں ہو رہی جیسی کہ ہونی چاہیے۔ اب اگر ہم بات کریں فرسٹ ٹرایمیسٹر یعنی حمل کے پہلے تین ماہ کی تو اس کی وجوہات اور ہوں گی۔ اور...
Pregnancy Me Sugar Control Karne Ki Dua
السلام علیکم ناظرین! دوران حمل شوگر کا ہائی ہو جانا،ماں اور بچے کے لیے بے شمار آفات لانے کا سبب بنتی ہے۔ شوگر کی اس ٹائپ کو جسٹیشنل ڈائبیٹیز کہتے ہیں جو کہ حمل میں زیادہ تر خواتین کو ہو جاتی ہے۔ شوگر انٹولرنس کی وجہ سے کس طرح کے خطرات بچے کو لاحق ہو جاتے ہیں۔ یہ جاننا...