اگر آپ کسی سے بے انتہامحبت کرتے ہیں اور اس نے آپ کو چھوڑ دیا ہے اور آپ سے دور چلا گیا ہے یا پھر آپ سے منہ موڑ لیا ہے۔جبکہ آپ کا اس کے بغیر گزارا ناممکن ہے۔بلکہ آپ یہ بات ہی نہیں سمجھ پا رہے کہ جس نے آپ سے پہلے محبت کے دعوے اور شادی کے وعدے کیے تھے اور جو آپ کے بغیر ایک پل بھی نہیں رہ سکتا تھا وہ اچانک سے اتنا کیوں بدل گیا ہے۔ لہذا اگر آپ اس سوال کا جواب جاننا چاہتے ہیں یا پھر یہ چاہتے ہیں کہ آپ کا پیار واپس لوٹ آئے اور آپ کے ساتھ پہلے سے بھی زیادہ محبت کرنے لگ جائے تو اس موضوع کو آخر تک لازمی دیکھیں۔کیونکہ اس موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایک ایسا جادوئی روحانی عمل شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کو کرنے سے محبوب کے دل و دماغ میں کھوئی ہوئی محبت کی یادیں دوبارہ تازہ ہو جائیں گی جس کے بعد اس کو اپنے سارے وعدے جو اس نے آپ کے ساتھ کیے تھے یاد آنے لگ جائیں گے اور آپ کا محبوب مقناطیس کی طرح آپ کی طرف کھینچا چلا آئے گا اور بہت جلد آپ کا کھویا ہوا پیار آپ کو واپس مل جائے گا اور اس کے بعد وہ دوبارہ آپ سے الگ ہونے کا کبھی بھی نہیں سوچے کا اور آپ کی ہر جائز بات مانے گا۔
اس حیرت انگیز روحانی عمل کی تفصیلات کے بارے میں جاننے کے لیے آپ ہمارے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Biwi Ko Izzat Dane Ka Naqsh
ایسی خواتین جن کے شوہر بے جا ضد، غصہ، لاپرواہی، شک کرنے کے عادی ہیں۔توایسی خواتین کے لئے ہمارے روحانی ماہرین نے محبت سے بھرپور سورہ الشوریٰ کا محبت والا نقش تیار کیا ہے۔ جس کی پاور فل تاثیر سے شوہر کاغصہ ختم ہوتا جائے گا اور اپنی بیوی کو محبت اور عزت دینے میں ہمیشہ...
Shohar Ki Mohabbat Pane Ka Wazifa
شادی کے شروع کے دنوں میں توشوہر آپ سے بے حد محبت کرتے تھے عزت و اہمیت دیتے تھے مگر اب انہیں آپ کا چہرہ دیکھ کر ہی نفرت ہوتی ہے آپ کو دیکھتے ہی آپ سے چڑ ہوتی ہے چھوٹی چھوٹی باتوں پر غصہ کرتے ہیں اور آپ کے پاس بیٹھنا بھی پسند نہیں کرتے تو تو ایسا دو ہی صورتوں میں ہوتا...
Achi Nokri Or Rizq Ki Bandish Ka Amal
ایک صحابی رضی اللہ تعالی عنہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوا اور عرض کی کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم دنیا نے مجھ سے پیٹھ پھیر لی ہے یعنی رزق میں برکت نہیں بہت تنگدست ہوں۔ جس پر آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کیا وہ تسبیح...
Ameer Banne Ka Lajawab Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ سے ایک ایسا انوکھا وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کو کرنے سے آپ کو ہفتوں میں کیا دنوں میں اتنی دولت حاصل ہوگی کہ آپ خود بھی حیران رہ جائیں گے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کے وقت جب سب سو جائیں اور ہر طرف خاموشی ہو جائے تو آپ نے باوضو ہو کر قبلہ رخ...
Jadu Or Asaib Ka Kamyab Ilaj
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایک ایسا پاور فل وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کو کرنے سے آپ کے گھر سے جادو آسیب جنات اور سحر کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہو جائے گا۔آپ نے کرنایہ ہے کہ روزانہ ظہر کی نماز کے بعد 11 11 مرتبہ اول و آخر درود شریف کے ساتھ سورہ الناس سورہ الفلق سورہ...
Mah e Rajab Me Surah Ikhlas Ka Wazifa
اگر آ پ رجب کے مہینے کی تمام رحمتوں کو سیمٹنا چاہتے ہیں تو اس بابرکت ماہ میں ہر روز مغرب کی نماز کے بعد سورۂ الاخلاص 11 بار تلاوت کرنے کا معمول بنا لیں۔ اس آسان سے وظیفے کی برکت سے ان شاء اللہ آپ کونہ رزق کی کمی ہوگی۔ نہ عزت کی کمی ہوگی۔ گھر میں رحمتوں اور برکتوں کا...
Nazr e Bad Se Bachne Ka Wazifa
قرآن کریم میں ہر بیماری سے شفاء اور ہر مسئلے سے نجات کا حل موجود ہے۔آج آپ کو بتائیں گے کہ قرآن کریم میں ایک ایسی زبردست آیت ہے جو شدید سے شدید نظر بد کو بھی صرف سات دن میں ہمیشہ کے لئے ختم کر دیتی ہے۔وہ آیت یہ ہے وَاِنْ یَّکَادُالَّذَیْنَ کَفَرُوْ لَیُذْلِقُوْنَکَ...
Pregnancy Me Bache Ki Growth Na Hona
بہت سی ایسی وجوہات ہوتی ہیں جس کی وجہ سے حمل کے دوران بچے کی گروتھ رک جاتی ہے جس میں ماں کے خون کا گاڑھا ہونا،بچے تک خوراک کا ٹھیک طریقے سے نہ پہنچ پانا،سٹریس خوف یا اینگزائٹی کا شکار ہو جانا،اٹھراکی شکایت ہونا یا پھر حاملہ عورت پر کسی شدید قسم کے اولاد کی بندش نظر بد...
January Me Paida Hone Walon Ka Mizaj
جنوری میں پیدا ہونے والے بچوں سے لے کر بڑوں تک سب یہ اسم اعظم یَا جَامِعُ،یَا غَفُورُ،يَا رَحِيْمُروزانہ 271 مرتبہ پڑھیں۔اس کے علاوہ اگر آپ ہمارے دعائے باطن پروگرام میں ہر جمعہ کے دن اپنے لیے دعا کروانا چاہتے ہیں تو ہر جمعہ کے ہی دن اپنا نام اپنی والدہ کا نام اور...
Pisces Star Walo K Liye Wazifa
ایسے افراد جن کا ستارہ حوت یعنی کہ پائسز ہے خواہ وہ عمر کے کسی بھی حصے میں ہوں ان کے لیے ہمارے روحانی سینٹر کے بزرگوں نے اللہ پاک کے 99 اسمائے مبارکہ میں سے ان اسم اعظم کا انتخاب کر کے انہیں پڑھنے کی اجازت دی ہے۔ یَا جَلِیْلُ،یَا مُجِیْبُ،یَا رُؤُفُان اسم اعظم کو آپ...
Hajat Puri Hone Ka Zabardast Wazifa
ہمارے روحانی سینٹر میں بڑی تعداد میں ایسے لوگ بھی رابطہ کرتے ہیں جو بے بسی کی تصویر بن چکے ہوتے ہیں اور زبان پر صرف ایک ہی بات ہوتی ہے کہ بے شمار وظائف کرنے کے باوجود کام نہیں ہوتا اور نہ ہی کوئی دعا قبول ہوتی ہے۔ان افراد کو جب یہ وظیفہ دیا گیا جس کو آپ کے ساتھ بھی...
Mian Biwi Me Mohabbat Ka Naqsh
ایسی بیویاں جن کے شوہر انہیں بے حد ذلیل کرتے ہیں انہیں گھر میں کوئی اہمیت نہیں دیتے اور نہ ہی ان کی طرف توجہ دیتے ہیں اور انہیں نفرت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں تو ان کے لیے حب کی زبردست روحانیت سے بنانقش میاں بیوی کے درمیان بے انتہا محبت پیدا کرنے کی خاصیت رکھتا ہے۔اس نقش...