اگر آپ کی زبان میں رکنت ہے الفاظ ادا کرتے ہوئے شرمندگی محسوس ہوتی ہے۔ جس وجہ سے آپ کسی بھی محفل میں آسانی سے بات چیت نہیں کر سکتے۔ اسی لیے آپ احساس کمتری کا شکار بھی ہو گئے ہیں۔ تو اب آپ کو شرمندہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ کیونکہ ہماری روحانی سینٹر میں تو رابطہ ہی ایسے افراد کرتے ہیں جن کا یہ مسئلہ نہ کسی میڈیسن سے حل ہوتا ہے اور نہ ہی کسی اور علاج سے انہیں شفا ملتی ہے۔ تب ان کی زبان میں جو لکنت ہے اس کی گرہ نقش سورۃشوریٰ اور نقش سورہ بقرہ کے ذریعے ختم کی جاتی ہے۔ پھر مسئلہ ہوا کسی بچے کو ہو یا کسی نوجوان کو انشاء اللہ شفاء ضرور ملے گی۔ لیکن اگر بڑھاپے کی وجہ سے زبان میں ہکلاہٹ ا ٓجائے تو پھر ایسی صورت میں بزرگ حضرات کی شفا کے لیے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروائی جاتی ہے۔ جس سے ان کی زبان میں اللہ کے کرم سے روانی پیدا ہو جاتی ہے۔ اس کے برعکس ہکلاہٹ کا شکار بچوں اور بڑوں کی شفا کے لیے نقش سورۃشوریٰ ان کے نام سے منسوب کروا کے انہیں ارسال کیا جاتا ہے۔ جسے پہنتے ہی اللہ کے پاک کلام کی روحانی تاثیر ان پر فوری اثر انداز ہوتی ہے۔ اور مریض کے لیے باعث شفاعت ثابت ہوتی ہے۔ اور سورہ بقرہ کا نقش مریض کو اس لیے ارسال کیا جاتا ہے کہ بعض اوقات دماغ پر اگر شیطانی قوتیں جادو یا نظر بد کی صورت میں حاوی ہو جائیں تو دماغ کو اتنا معاف کر دیتی ہیں کہ زبان لڑکھڑانے لگتی ہے۔ دماغ اتنا کنفیوز ہو جاتا ہے کہ زبان ہکلانے لگتی ہے۔ اس لیے نقش سورہ بقرہ کی روحانی تاثیر کی بدولت مریض کو تمام بد اثرات سے روحانی حفاظت فراہم کی جاتی ہے۔ جس کے نتیجے میں شفا اللہ کے کرم سے یقینی ہو جاتی ہے۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786