by Dua Power | Jan 3, 2025 | black magic protection taweezat
بہت سارے افراد پر موجود کالا جادو اس وجہ سے ختم نہیں ہو پاتا کیونکہ ان پر وراثتی اثرات ہوتے ہیں۔یہ بد اثرات کالے جادو بندش یا نظر بد کی صورت میں ان کے آبا و اجداد سے منتقل ہوئے ہوتے ہیں۔جبکہ متاثرہ شخص خود پر موجود جادوئی اثرات کو ختم کرنے کے لیے بار بار علاج کرواتا...