اگر کسی کے پیٹ میں شدید درد رہتا ہو اور درد کی وجہ سے کھانا تسلی سے نہ کھایا جاتا ہو۔کئی دوائیاں کھا کر اور کئی ڈاکٹروں کے پاس جانے کے باوجود کوئی بھی فائدہ حاصل نہیں ہو رہا۔ کیونکہ دوائی وقتی طور پر اثر کرتی ہے لیکن جب اس کا اثر ختم ہوتا ہے تو پیٹ درد دوبارہ شروع ہو جاتا ہے۔لہذا اگر آپ اس کا مستقل علاج چاہتے ہیں تو اللہ صمد111 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے پی لینا ہے انشاء اللہ پانی پیتے ہی فوری آرام آ جائے گا اور چند دن کے لگاتار عمل کرنے سے پیٹ کا درد ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گا۔ اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی روحانی مسئلے کا حل کروانا چاہتے ہیں تو دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786