ہمارے روحانی ماہرین نے یا خالق کے فیوض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے عبادت کے خاص اوقات میں بے شمار نقش تیار کیے ہیں۔ ان نقوش کی تیاری کے دوران ہمارے روحانی ماہرین نے یا خالق کے بہت ہی پاور فل مراقبات کیے اور اس کے بعد ان پر دم کیا۔ جس سے ان کی روحانی تاثیر اور فیض و برکات میں مزید اضافہ ہوا۔ لہذا اگر کوئی بے روزگار ہے اور اچھی نوکری حاصل کرنا چاہتا ہے تو یا خالق کا نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے پاس رکھے انشاء اللہ چند دنوں کے اندر اسے من پسند جاب مل جائے گی۔اگر کسی شخص کی یہ خواہش ہو کہ اس کا چہرہ خوبصورت اور روشن ہو جائے تو وہ یا خالق کا نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے حاصل کرے اور بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر خود پر دم کرے تو انشاء ا للہ چند دنوں کے اندر اس انشاء ا للہ چہرہ اتنا روشن ہوگا کہ سب دیکھتے ہی رہ جائیں گے۔ یا خالق کا نقش اپنے پاس رکھنے والے پر کبھی بھی جادو یا نظر بد اثر نہیں کریں گے۔ اگر حاملہ خواتین یہ نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں گی تو انشاء اللہ بچہ پیدائش سے لے کر پیدا ہونے تک محفوظ رہے گا۔ نقش کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے لیکن انتہائی مجبور اور ضرورت مند افراد کو یہ نقش عہد کر کے فی سبیل اللہ دیا جاتا ہے۔نقش منگوانے کے لیے ہمارے دیے گئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786