اگر حمل ٹھہرنے میں اللہ پاک کی طرف سے دیر ہو یا میڈیکلی پرابلم کی وجہ سے نہ ٹھہر رہا ہو یاہر بار حمل ضائع ہوجاتا ہو یا بچے کی گروتھ نہ ہو رہی ہوتو ایسی صورت میں جو خواتین حصول اولاد کی خواہش مند ہیں۔ انہیں چاہیے کہ آج سے ہی یہ دو اسم اعظم ملا کر پڑھنا شرو ع کر دیں۔یَامُصَوِّرُ، یَاخَالِقُ اس اسم اعظم کو اگر ہر عورت اپنے نام کے اعداد کے مطابق پڑھے گی تو مطلوبہ نتائج جلد حاصل ہوں گے۔ اعداد معلوم کرنے کے لئے ہمیں اپنا نام دئیے گئے وٹس ایپ نمبرز پر لکھوائیں اور اگر آپ کو لگتا ہے کہ اولاد نہ ہونے کی وجہ جادو یا نظر بد یا کسی بھی طرح کے شیطانی اثرات ہیں تو آپ اس کا روحانی علاج ان ہی نمبرز پر کال کرکے معلوم کر سکتے ہیں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786