آخرت کے دن کی رسوائی سے بچنے کی دعا
رَبَّنَا وَآتِنَا مَا وَعَدْتَّنَا عَلٰی رُسُلِکَ وَلَا تُخْزِنَا یَوْمَ الْقِیَامِۃِ اِنَّکَ لَا تُخْلِفُ
الْمِیْعَادَ۔
اے ہمارے رب! ہمیں عطا فرما جس کا وعدہ تو نے ہم سے اپنے رسولوں کی زبانی کیا ہے اور ہمیں قیامت کے دن رسوا نہ کر، بے شک تو وعدے کی خلاف ورزی نہیں کرتا۔(آل عمران:194)