السلام علیکم ناظرین! ریڑ ھ کی ہڈی کے نچلے حصے میں درد کا ہونا جسے میڈیکل ٹرم میں Coccydynia بھی کہتے ہیں۔ یہ درد سپائن کے نچلے حصے میں ہوتا ہے جو کہ ایک ٹرائی اینگل شیپ میں ہوتی ہے جسے ٹیل کون بھی کہا جاتا ہے۔ اگر اس میں ایسی درد ہو جو کہ مستقل رہے تو اسےCoccydynia کہا جاتا ہے مردوں کی نسبت خواتین اس درد کا شکار زیادہ ہوتے ہیں۔ اب یہ درد کیوں ہوتا ہے اور گھر میں رہنے والی خواتین ایسا کیا کریں کہ جس سے انہیں اس درد سے آرام ملے۔ اور اس کے ساتھ آپ کو بتائیں گے کہ ہمارے روحانی سینٹر میں عرصہ 12 سال سے ایسی خواتین کے لیے ہمارے دعا پروگرام میں جہاں تک ممکن ہو۔ ان کا نام لے کر خصوصی دعا کروائی جا رہی ہے اور اس مرض کا روحانی علاج سورۃ الشوریٰ سے کیسے کیا جاتا ہے وہ بھی آپ کو بتائیں گے۔ مگر اس سے پہلے اس کی وجوہات کی بات کر لیتے ہیں عام طور پر یہ درد پریگننسی کی وجہ سے ہو سکتی ہے، یا لیبر کے بعد ہو سکتی ہے، یا پھر خدانخواستہ کسی ٹیومر یا انفیکشن کی وجہ سے بھی ہو سکتی ہے، یا پھر آپ پاؤں سلپ ہونے سے یا کسی بھی اور وجہ سے ایسی کنڈیشن میں گر جائیں کہ براہ راست سارا پریشر آپ کے بٹوکس پر آئے۔ تو اس کی وجہ سے وہ ہڈی اپنی جگہ سے ہل سکتی ہے جسے بون ڈس لوکیٹ ہونا بھی کہا جاتا ہے۔ یا اس میں فریکچر اس سکتا ہے، یا پھر سوزش ہو سکتی ہے۔ جس کی وجہ سے اس میں پین ا ٓسکتا ہے۔

سورۃ الشوریٰ کا تعویز
اگر ہم بات کریں اپنے مشاہدے کی تو جن خواتین کو کوکسیڈائنیا کا مرض لاحق ہو چکا ہو تو بہت سی خواتین کو تو اس بارے میں پتہ ہی نہیں ہوتا۔ وہ اسے کمر کا عام درد ہی سمجھ رہی ہوتی ہیں۔لیکن پھر ہمارے سلسلے کی ذمہ دار ٹیم ان خواتین سے سوالات کے ذریعے ان کی علامات جان لیتی ہے اور اس کے مطابق انہیں ڈاکٹر علاج کروانے کی ہدایات دیتی ہے۔ جیسا کہ ایسی خواتین میں جو علامات زیادہ تر دیکھی گئی ہیں وہ یہ ہیں کہ اگر وہ ایسی کنڈیشن میں بیٹھے جس میں ان کے بٹوکس پرپریشر ا ٓرہا ہو۔ تو انہیں بیٹھنے کے دوران شدید درد محسوس ہوتی ہے،یا پھر ایسی کنڈیشن میں جب بالکل سیدھا بیٹھے یا پھر صوفے یا کرسی وغیرہ پر ٹیک لگا کے بیٹھنے سے بھی یہ درد بہت ہوتا ہے۔ لیکن جو السلام علیکم ناظرین! ریڑ ھ کی ہڈی کے نچلے حصے میں درد کا ہونا جسے میڈیکل ٹرم میں Coccydynia بھی کہتے ہیں۔ یہ درد سپائن کے نچلے حصے میں ہوتا ہے جو کہ ایک ٹرائی اینگل شیپ میں ہوتی ہے جسے ٹیل کون بھی کہا جاتا ہے۔ اگر اس میں ایسی درد ہو جو کہ مستقل رہے تو اسےCoccydynia کہا جاتا ہے مردوں کی نسبت خواتین اس درد کا شکار زیادہ ہوتے ہیں۔ اب یہ درد کیوں ہوتا ہے اور گھر میں رہنے والی خواتین ایسا کیا کریں کہ جس سے انہیں اس درد سے آرام ملے۔ اور اس کے ساتھ آپ کو بتائیں گے کہ ہمارے روحانی سینٹر میں عرصہ 12 سال سے ایسی خواتین کے لیے ہمارے دعا پروگرام میں جہاں تک ممکن ہو۔ ان کا نام لے کر خصوصی دعا کروائی جا رہی ہے اور اس مرض کا روحانی علاج سورۃ الشوریٰ سے کیسے کیا جاتا ہے وہ بھی آپ کو بتائیں گے۔ مگر اس سے پہلے اس کی وجوہات کی بات کر لیتے ہیں عام طور پر یہ درد پریگننسی کی وجہ سے ہو سکتی ہے، یا لیبر کے بعد ہو سکتی ہے، یا پھر خدانخواستہ کسی ٹیومر یا انفیکشن کی وجہ سے بھی ہو سکتی ہے، یا پھر آپ پاؤں سلپ ہونے سے یا کسی بھی اور وجہ سے ایسی کنڈیشن میں گر جائیں کہ براہ راست سارا پریشر آپ کے بٹوکس پر آئے۔ تو اس کی وجہ سے وہ ہڈی اپنی جگہ سے ہل سکتی ہے جسے بون ڈس لوکیٹ ہونا بھی کہا جاتا ہے۔ یا اس میں فریکچر اس سکتا ہے، یا پھر سوزش ہو سکتی ہے۔ جس کی وجہ سے اس میں پین ا ٓسکتا
ں ہی وہ اس پوزیشن سے آگے کی طرف جھکیں تو وہ درد چلا جاتا ہے۔ کیونکہ بٹوکس سے پریشر ہٹ جاتا ہے اور اسی ل مریض سکون محسوس کرتا ہے۔ لہذا اس معاملے میں ہمارا مشورہ آپ کے لیے یہ ہے کہ آپ بازار سے ڈونٹ شیپ کا کشن لے آئیں۔جس کا فائدہ آپ کو یہ ہوگا کہ جب بھی آپ نے بیٹھ کے کوئی بھی کام کرنا ہے تو اس کشن پر بیٹھنے سے آپ کی ٹیل بون سے پریشر ہٹ جائے گا اور آپ کو اللہ کے کرم سے درد نہیں ہوگا انشاء اللہ۔ لیکن اگر آپ کے پاس یہ کوشن فوری طور پر موجود نہیں ہے تو آپ پلوں کو فولڈ کر کے صرف اپنی تھائز کے نیچے رکھیں۔ اس طرح بھی آپ کے بٹوکس پر پریشر نہیں آئے گا اور درد بھی نہیں ہوگا انشاء اللہ۔ اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ اگر تو آپ کسی ڈاکٹر یا فزیکل تھیراپسٹ کے پاس جاتے ہیں تو سب سے پہلے وہ آپ کی درد کو مینج کرنے کی کوشش کرے گا۔اگر تو یہ پوسٹ پارٹم پین ہے یا پھر کوئی سوزش وغیرہ ہے تو اس کے لیے وہ ہیٹ اینڈ کال تھیراپی کا استعمال کر سکتا ہے۔ یا پھر آپ کو ایسی ایکسرسائزز کروائے گا جس سے وقت کے ساتھ ساتھ یہ درد ختم ہو جائے گا۔لیکن اگر تو بون اپنی جگہ سے ہل گئی ہے یا پھر فریکچر ہو گئی ہے تو اس کے لیے سرجری ضروری ہو جاتی ہے۔ ہمارے روحانی سینٹر میں جب بھی ایسے مریض رابطہ کرتے ہیں جن کے لیے سرجری ضروری ہو جائے تو وہ بہت زیادہ گھبرا جاتے ہیں۔ اس لیے سب سے پہلے تو ان کا نام ہمارے دعا پروگرام میں خصوصی دعا کے لیے ارسال کر دیا جاتا ہے اور اس کے ساتھ انہیں سور ۃالشوریٰ کی آیت نمبر 80 کا خاص اوقات میں تیار کیا گیا تعویز دیا جاتا ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے:(وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ) ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔ ناظرین عرصہ 12 سال سے سور ۃالشوریٰ کا یہ تعویز کمر درد ریڑ کی ہڈی میں درد جوڑوں کا درد کولہوں کا درد اور اسی طرح کی دیگر بیماریوں سے شفا کے لیے سائلین کو ارسال کیا جا رہا ہے۔ اور اللہ کی ذات نے انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائی ہے اور ہمارے مشاہدات کے مطابق تو بے شمار مرد و خواتین ایسے بھی تھے جن کا حل صرف اور صرف سرجری ہی تھا۔مگر اللہ کی ذات نے سور ۃالشوریٰ کی بدولت انہیں ایسی کامل شفا عطا فرمائی کہ صرف ایکسرسائزز اور ادویات سے ہی ان کا یہ مرض بحکم خدا ٹھیک ہوا۔لہذا ناظرین کسی بھی بیماری سے شفا کے لیے آپ ہمارے دعا پروگرام میں دعا کے لیے نام لکھوا سکتے ہیں۔ اور سور ۃالشوریٰ کا یہ تعویز آپ کسی بھی بیماری سے شفا کے لیے ہمارے روحانی سینٹر سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔