السلام علیکم ناظرین! آج کی ویڈیو میں ہم حضرت شعیب علیہ السلام کا قصہ بیان کریں گے۔ تو آگے بڑھنے سے پہلے آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف اور تعویذات کی ویڈیوز بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔اگر آپ کا کوئی بھی ایسا روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو ویڈیو کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کر کے اپنے مسائل کا قرانی حل نکلوا سکتے ہیں۔ ناظرین مدیان جسے سریہ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ وہاں کے لوگوں نے اللہ پر ایمان لانے سے انکار کر دیا۔وہ شہر سے گزرنے والے لوگوں کو لوٹا کرتے تھے وہاں زیادہ تر لوگوں کا پیشہ کاروبار تھا۔ اللہ نے ان لوگوں کی رہنمائی کے لیے شعیب علیہ السلام کو بھیجا۔انہوں نے وہاں کے لوگوں کو اللہ پر ایمان لانے کی دعوت دی لیکن وہ لوگ ان پر بھڑک گئے۔ پھر بھی شعیب علیہ السلام ان لوگوں کو سمجھاتے رہے مدیان کے لوگوں نے انہیں شہر سے نکال دیا۔پھر شعیب علیہ السلام نے اللہ سے مدد طلب کی اور پھر اللہ نے جلد ہی ان کی التجا سن لی۔

مدیان کے لوگوں کا واقعہ


مدیان کے لوگوں کے لیے اللہ تعالی نے سورج کی تپش بہت زیادہ کر دی اور سورج سات دن تک ایسے ہی آگ اگلتا رہا۔ لوگ سات دن تک بہت پریشان رہے پھر اللہ نے اس شہر میں کالی گھٹاؤں کے بادل بھیجے۔ انہوں نے سوچا اس بادل سے بارش ہوگی تو گرمی کم ہو جائے گی۔ ان میں سے کچھ لوگ جان گئے کہ یہ اللہ کی طرف سے سزا ہے پھر اچانک بادل کر جائے اور آگ برسنے لگی۔اس آگ میں جل کر سب لوگ راخ ہو گئے۔ اگلے دن جب شعیب علیہ السلام واپس شہر آئے تو ز مین پر لاشیں پڑی تھیں۔ لیکن انہیں وہ منظر دیکھ کر بالکل بھی افسوس نہ ہوا اور یوں اللہ پر ایمان نہ لانے والے سزا کے حقدار بنے۔

contrect us:
Female: 0305-7891555
For Male; 0303-0114786